ملک کے بڑے ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول تک پہنچ گیا ،آنیوالے دنوں میں کیا ہونےوالا ہے؟ صورتحال انتہائی تشویشناک ، انتباہ جاری کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں پانی کی کمی مزید شدت اختیار کرگئی اور سب سے بڑے ڈیم تربیلا میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ ختم ہونے کے بعد پانی کی سطح ڈیڈ لیول ایک ہزار 386 فٹ پر آگئی ہے۔ فلڈ فار کاسٹنگ ڈویڑن کے مطابق منگلا ڈیم میں بھی پانی کی سطح ڈیڈ لیول… Continue 23reading ملک کے بڑے ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول تک پہنچ گیا ،آنیوالے دنوں میں کیا ہونےوالا ہے؟ صورتحال انتہائی تشویشناک ، انتباہ جاری کر دیا گیا