نااہلی کی پہلی سالگرہ،پانامہ پیپرز کیس فیصلے کے نتیجے میں نواز شریف کو وزارت عظمیٰ سے الگ ہوئے ایک سال بیت گیا
لاہور( این این آئی ) پانامہ پیپرز کیس کے فیصلے کے نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو وزارت عظمیٰ سے الگ ہوئے ایک سال بیت گیا ۔28جولائی 2017ء کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے پاناما پیپرز کیس میں حتمی فیصلہ سناتے ہوئے اس وقت کے… Continue 23reading نااہلی کی پہلی سالگرہ،پانامہ پیپرز کیس فیصلے کے نتیجے میں نواز شریف کو وزارت عظمیٰ سے الگ ہوئے ایک سال بیت گیا











































