چوہدری نثار کی اچانک پارلیمنٹ آمد ،کیوں آئے ،کیسے آئے کی افواہیں،سابق وزیرداخلہ کیا کرتے رہے؟ حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پارلیمنٹ میں اچانک آمد کے موقع پر سکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔کیسے آئے ،کیوں آئے ، کی چہ مگوئیاں ،چوہدری نثار علی خان نے پارلیمنٹ مسجد کیساتھ ملحقہ مولانا فضل الرحمن کے حجرہ میں قیام کے بعد چند سینیٹرز سے ملاقات کے لئے… Continue 23reading چوہدری نثار کی اچانک پارلیمنٹ آمد ،کیوں آئے ،کیسے آئے کی افواہیں،سابق وزیرداخلہ کیا کرتے رہے؟ حیرت انگیز صورتحال