جب امتحان سر پر ہوتے تو عمران خان اپنے امی ابو کر لیکر آجاتے اور ۔۔۔چوہدر ی نثارکا حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار اور عمران خان کی دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔سابق وزیر داخلہ نے ایک کارنر میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے مخالفین پر خوب طنز کے نشترچلائے ، جعلی ڈگریاں اور پارٹیاں بدلنے کا طعنہ بھی دیدیا۔انہوں نے کہاکہ جس امیدوار کو بلے کے نشان پر کھڑا کیا جا رہا… Continue 23reading جب امتحان سر پر ہوتے تو عمران خان اپنے امی ابو کر لیکر آجاتے اور ۔۔۔چوہدر ی نثارکا حیران کن انکشاف