ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان کی مقبولیت میں بے انتہاء اضافہ،دنیا کے مقبول ترین رہنماؤں میں کس نمبرپر پہنچ گئے؟ کینڈین وزیراعظم ،فرانسیسی صدر اور اسررائیلی وزیراعظم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ با د(آ ئی این پی) پاکستان کے متو قع وزیراعظم عمران خان عہدے کا حلف لینے سے پہلے ہی دنیا کے ساتویں پسندیدہ رہنما بن گئے ہیں،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پران مداحوں کی تعداد جمعرات کی سہ پہر تک 80لاکھ سے زائد ہوگئی تھی ۔ مداحوں کی تعداد کے حوالے سے وہ دنیا کے ساتویں پسندیدہ رہنما بن گئے ۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سوشل میڈیا پرآنے والی ٹوئٹس سوشل میڈیا پر خاصی شہرت کا باعث بنتی رہی ہیں۔اس وقت ان کے مداحوں کی تعداد 8لاکھ 17ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو مداحوں کی تعداد کے لحاظ سے آٹھویں نمبر پر ہیں جن کے فالوورز یا مداحوں کی تعداد 4لاکھ 26ہزار سے زیادہ ہے۔ عمران خان سابق کرکٹر تو ہیں ہی ساتھ ساتھ انہیں فیس بک پر ان کے مداح فیس بک خان کہہ کر بھی پکارتے اور لکھتے ہیں۔ان کے مداحوں کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے اور خیال کیاجارہا ہے کہ جیسے ہی وہ وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیں گے ، یہ تعداد خود بخود بڑھ جائے گی۔دوسرے نمبر پربھارت کے نریندر مودی ، تیسرے پر پوپ فرانسیس، چوتھے پرترک صدر طیب اردگان، پانچویں نمبر پر عمان کی ملکہ رانیہ عبداللہ، چھٹے نمبر پر جوکو وڈوڈو، ساتویں پر عمران خان ، آٹھویں پر جسٹن ٹروڈو ،نویں ن،نمبر پر فرانسیسی صدر میکروں اور 10ویں نمبر پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتین یاہو ہیں  پاکستان کے متو قع وزیراعظم عمران خان عہدے کا حلف لینے سے پہلے ہی دنیا کے ساتویں پسندیدہ رہنما بن گئے ہیں،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پران مداحوں کی تعداد جمعرات کی سہ پہر تک 80لاکھ سے زائد ہوگئی تھی ۔ مداحوں کی تعداد کے حوالے سے وہ دنیا کے ساتویں پسندیدہ رہنما بن گئے ۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سوشل میڈیا پرآنے والی ٹوئٹس سوشل میڈیا پر خاصی شہرت کا باعث بنتی رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…