ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے کب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 3  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ با د (آ ئی این پی)محکمہ مو سمیا ت نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکی پیشگوئی کردی ہے۔ جمعہ کو محکمہ موسمیات کی جا نب سے بتا یا گیا کہ 5 اگست سے شروع ہونے والا بارشوں کاسلسلہ 3 سے 4 دن جاری رہے گا۔اس کے علاوہ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے ہفتہ وار موسمیاتی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ دو روز میں مضبوط ہوگا۔ بالائی علاقوں میں ایک سیدو

شدید بارشیں بھی متوقع ہیں۔ کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیزہواں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی۔اس کے علاوہ آج ملک کیبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی والے بارش کا ابھی مزید انتظار کریں۔ کراچی میں اس ہفتے بھی بادل برسنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کاسسٹم کمزورہے،موسم اچھا رہے گا اورہلکی بوندا باندی ہو سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…