اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہم نہ تو دھرنا دیں گے نہ سول نافرمانی کی تحریک چلائیں گے اور نہ پارلیمنٹ پر لعنت بھیجیں گے بلکہ ہم کیا کریں گے؟ن لیگ نے حکمت عملی کا اعلان کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دھاندلی شدہ الیکشن کے خلاف تمام سیاسی جماعتیں اکٹھی ہو گئی ہیں ، تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن نتائج کو مسترد کردیا ۔ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے 16رکنی کمیٹی بنائی ہے ۔ آج (جمعہ کو)

تین بجے ایکشن کمیٹی کی میٹنگ ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ ہم نہ تو دھرنا دیں گے نہ سول نافرمانی کی تحریک چلائیں گے اور نہ پارلیمنٹ پر لعنت بھیجیں گے ، اپوزیشن میں رہ کر پاکستان کے اداروں پر حملہ آور نہیں ہوں گے ، ہم ایسا کچھ نہیں کریں گے کہ سپریم کورٹ کے ججوں کو راستہ بدل کر سپریم کورٹ جانا پڑے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…