ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

بڑے کے بعد چھوٹی بھائی کا نمبربھی آگیا،اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں، شہبا زشر یف کے قریب ترین ساتھی ہی ان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 3  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ کے صدر شہبا زشر یف کے خلاف صاف پانی کمپنی کا سابق اعلی افسر وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار جبکہ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال سے ملاقات میں وعدہ معاف گواہ بنانے کی حتمی منظوری دی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صاف پانی کمپنی کا سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم اجمل وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوگیا ہے ذرائع کے مطابق نیب کی حراست میں موجود وسیم اجمل نے صاف پانی مقدمے میں مہنگے ٹھیکے دینے کا ملبہ بھی شہباز شریف پر ڈال دیا ہے

وسیم اجمل نے اپنے ابتدائی بیان ریکارڈ کروادیا ہے جس کے مطابق شہباز شریف کے احکامات پر مقامی کمپنیوں کے بجائے غیر ملکی کمپنیوں کو بلایا گیا اور مہنگے ٹھیکے دیئے گئے شہبازشریف کے علاوہ 4 افسران اور 2 بورڈ ممبران نے بھی صاف پانی فراہمی کے منصوبے میں مداخلت کی یہ بھی حکم دیا گیا کہ شہبازشریف کی میٹنگ سے قبل حمزہ شہباز کو ٹھیکوں سے متعلق بریفنگ دی جائے جبکہ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال سے ملاقات میں وعدہ معاف گواہ بنانے کی حتمی منظوری دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…