عمران خان کو پاکستان کی تقدیر بدلنے سے کوئی نہیں روک سکتا ،امریکہ کو کرارا جواب دیدیا گیا
اسلام آباد (سی پی پی)پاکستان اکانومی واچ کے چئیرمین بریگیڈیئر (ر)محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سازشیں عمران خان کو پاکستان کی تقدیر بدلنے سے نہیں روک سکتیں، امریکہ کی جانب سے آئی ایم ایف پر پاکستان کو قرضہ نہ دینے کیلئے دباؤ سے نہ تو پاکستان کا راستہ روکا جا سکتا… Continue 23reading عمران خان کو پاکستان کی تقدیر بدلنے سے کوئی نہیں روک سکتا ،امریکہ کو کرارا جواب دیدیا گیا







































