ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

انتخاب کا آخری مرحلہ مکمل، پارٹی پوزیشن واضح ہوگئی،الیکشن کمیشن نے مجموعی 221 نشستوں پر کامیاب ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد انتخابات کا آخری مرحلہ بھی مکمل ہوگیا جس کے بعد تمام جماعتوں کی پوزیشن بھی واضح ہو گئی۔الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا اعلان سیاسی جماعتوں کی جانب سے جمع کرائی گئی ترجیحی فہرست کے مطابق کیا اور ساتھ ہی خواتین اور غیر مسلموں کیلئے مخصوص قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مجموعی 221 نشستوں پر کامیاب ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا۔قومی اسمبلی

میں خواتین کی 60 مخصوص نشستیں ہیں جبکہ 10 نشستیں اقلیتی ارکان کیلئے مخصوص ہیں اس طرح قومی اسمبلی میں مجموعی طور پر 70 مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے ایک سے زائد نشست پر جیتنے والے کامیاب امیدواروں کو حلف اْٹھانے سے قبل کسی ایک سیٹ کا انتخاب کرکے بقیہ نشستوں کو چھوڑنے کی ہدایت کی ہے ،تاہم نومنتخب کامیاب امیدوار کی جانب سے اپنی نشستیں چھوڑنے کے حوالے سے صوبائی الیکشن کمشنرز کو بھی آگاہ کیا جاسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…