منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے سینئر رہنما کی صدر مملکت بننے کی خواہش،شعیب سڈل کی عمران خان سے ملاقات کی حقیقت کیا ہے؟سینئر صحافی ہارون الرشید کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) معروف سینئر صحافی و کالم نویس ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق صدر پاکستان بننے کے خواہشمند ہیں۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید نے کہا کہ ان کی اطلاع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق آئندہ صدر پاکستان بننے کے خواہشمند ہیں اور انہوں نے یہ بات پارٹی چیئرمین عمران خان سے بھی کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری جب عمران خان سے ملاقات ہوئی تو ایاز امیر بھی

اس موقع پر موجود تھے تو میں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تھا کہ نعیم الحق کون سا کام بہتر انداز میں کر سکتے ہیں۔ دریں اثناء ہارون الرشید نے یہ بھی بتایا کہ آج ٹی وی پر یہ خبریں چلتی رہیں کہ پولیس کے سابق سینئر ریٹائر آفیسر اور سابق ٹیکس محتسب شعیب سڈل کی عمران خان ملاقات ہوئی ہے، میری ان سے بات ہوئی ہے ان کی آج عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں ان کی عمران خان سے ملاقات ہو جائے لیکن آج نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…