تحریک انصاف کی اندرونی سیاست میں ڈرامائی پیشرفت ،جہانگیر ترین نے شاہ محمود قریشی سے متعلق ناقابل یقین اعلان کردیا
لودھراں(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ پارٹیوں میں چھوٹے موٹے اختلافات ہوتے ہیں، میراشاہ محمودقریشی سے کوئی اختلاف نہیں ہے، پارٹی مفادکی خاطرناراض کارکنوں اوررہنماؤں کے گھروں میں جاؤں گا۔ میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہناتھا کہ نوازشریف کی پارٹی سے… Continue 23reading تحریک انصاف کی اندرونی سیاست میں ڈرامائی پیشرفت ،جہانگیر ترین نے شاہ محمود قریشی سے متعلق ناقابل یقین اعلان کردیا