جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

آئندہ چند روز کے دوران بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی،مقامی حکومتوں نے کسی بھی ممکنہ خطرات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کیلئے سر جوڑ لیے 

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

بالاکوٹ(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے ہزارہ ڈویژن میں آئندہ چند روز کے دوران مزید بارشوں ہی بارشوں کی پیش گوئی کیساتھ کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگاتاہم ہزارہ ڈویژن سمیت ،قلات، مالاکنڈ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر

میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کا امکان ہے،آئندہ ہفتے سے ہزارہ ڈویژن میں بارشیں ہی بارشیں ہونگیں،محکمہ موسمیات کی اس بڑی پیش گوئی کے بعد انتظامی سطح پر حفاظتی اقدامات کیلئے سر جوڑ لیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرات سے بچا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…