ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن 2018کا سب سے کانٹے دار مقابلہ ،پی پی 270میں آزاد امیدوار دوبارہ گنتی پر کتنے ووٹوں سے جیتا؟ الیکشن کمیشن نے کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

datetime 28  جولائی  2018

الیکشن 2018کا سب سے کانٹے دار مقابلہ ،پی پی 270میں آزاد امیدوار دوبارہ گنتی پر کتنے ووٹوں سے جیتا؟ الیکشن کمیشن نے کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

مظفر گڑھ(سی پی پی)پی پی 270 مظفر گڑھ میں دوبارہ گنتی پر آزاد امیدوار عبدالحئی 17 ووٹوں سے کامیاب قرار پا گئے ۔تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفس میں پی پی 270 میں ہارے ہوئے آزاد امیدوار عبدالحئی کی درخواست پر دوبارہ ووٹوں کی گنتی ہوئی۔ جس میں آزاد امیدوار عبدالحئی 17 ووٹوں سے کامیاب ہو… Continue 23reading الیکشن 2018کا سب سے کانٹے دار مقابلہ ،پی پی 270میں آزاد امیدوار دوبارہ گنتی پر کتنے ووٹوں سے جیتا؟ الیکشن کمیشن نے کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

این اے 73سیالکوٹ خواجہ آصف کیسے جیت گئے؟گندے نالے سے ایک نہیں دو نہیں کتنے بیلٹ باکسز برآمد، عثمان ڈار نے کھپ ڈال دی، بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 28  جولائی  2018

این اے 73سیالکوٹ خواجہ آصف کیسے جیت گئے؟گندے نالے سے ایک نہیں دو نہیں کتنے بیلٹ باکسز برآمد، عثمان ڈار نے کھپ ڈال دی، بڑا دعویٰ کر دیا

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سیالکوٹ کے حلقہ این اے 73میں نالے سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 5بیلٹ باکسز برآمد ہوئے ہیں،اِس حلقے سے نون لیگ کے خواجہ آصف کامیاب ہوئے تھے۔عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے برتری حاصل کی تو پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ تقریباً تمام سیاسی جماعتوں نے دھاندلی کا الزام عائد کردیا، ایسے… Continue 23reading این اے 73سیالکوٹ خواجہ آصف کیسے جیت گئے؟گندے نالے سے ایک نہیں دو نہیں کتنے بیلٹ باکسز برآمد، عثمان ڈار نے کھپ ڈال دی، بڑا دعویٰ کر دیا

قومی اسمبلی کے وہ حلقے جہاں سب سے زیادہ ووٹ مسترد کیے گئے،ان ووٹوں کی تعداد کتنی ہے؟حیران کن اعدادوشمار جاری

datetime 28  جولائی  2018

قومی اسمبلی کے وہ حلقے جہاں سب سے زیادہ ووٹ مسترد کیے گئے،ان ووٹوں کی تعداد کتنی ہے؟حیران کن اعدادوشمار جاری

اسلام آباد(سی پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے ان حلقوں کی تفصیلات جاری کر دیں، جہاں سب سے زیادہ ووٹ مسترد کیے گئے،پاکستان بھر میں سب سے زیادہ ووٹ منڈی بہا الدین کے حلقے این اے 86 سے مسترد کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں سب سے زیادہ ووٹ منڈی… Continue 23reading قومی اسمبلی کے وہ حلقے جہاں سب سے زیادہ ووٹ مسترد کیے گئے،ان ووٹوں کی تعداد کتنی ہے؟حیران کن اعدادوشمار جاری

الیکشن میں شکست کھانے کے بعد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے خاموشی توڑ دی ، شہباز شریف سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 28  جولائی  2018

الیکشن میں شکست کھانے کے بعد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے خاموشی توڑ دی ، شہباز شریف سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میرے خاندان نے جو تکالیف اٹھائی ہیں الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتیں۔ اس کے باوجود نہ نوازشریف جھکا ہے اور نہ شہبازشریف جھکے گا،الیکشن میں مسلم لیگ ن کی شکست کے بعد نواز شریف کے صاحبزادی حسین نواز نے خاموشی توڑ دی ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن میںمسلم لیگ ن… Continue 23reading الیکشن میں شکست کھانے کے بعد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے خاموشی توڑ دی ، شہباز شریف سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

تخت پنجاب پر بھی کھلاڑی ، کپتان نے شیر کے منہ سے جیت چھین لی، تحریک انصاف کو نمبر گیم میں بڑی کامیابی ،جہانگیر ترین اور علیم خان آزاد امیدواروں سے جہاز بھر کر لاہور لے آئے

datetime 28  جولائی  2018

تخت پنجاب پر بھی کھلاڑی ، کپتان نے شیر کے منہ سے جیت چھین لی، تحریک انصاف کو نمبر گیم میں بڑی کامیابی ،جہانگیر ترین اور علیم خان آزاد امیدواروں سے جہاز بھر کر لاہور لے آئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی حکمرانی کیلئے مسلم لیگ ن اورتحریک انصاف میں دوڑ شروع ہو گئی، دونوں جماعتوں نے حکومت بنانے کے دعوے کر دیئے، مسلم لیگ ن 127 اور پی ٹی آئی 122 نشستوں کے ساتھ پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں، آزاد ارکان کی تعداد 29 ہے جبکہ ق لیگ 7 پیپلز… Continue 23reading تخت پنجاب پر بھی کھلاڑی ، کپتان نے شیر کے منہ سے جیت چھین لی، تحریک انصاف کو نمبر گیم میں بڑی کامیابی ،جہانگیر ترین اور علیم خان آزاد امیدواروں سے جہاز بھر کر لاہور لے آئے

ن لیگ اور پی ٹی آئی میں خونی تصادم، قیمتی جانی نقصان ہوگیا

datetime 28  جولائی  2018

ن لیگ اور پی ٹی آئی میں خونی تصادم، قیمتی جانی نقصان ہوگیا

ساہیوال(آن لائن)ساہیوال میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان جھگڑا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک سیاسی کارکن جاں بحق ہوگیا جبکہ 4زخمی ہو گئے ، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے تصادم کا واقعہ ساہیوال کے گا ؤں محمد پور میں پیش آیا، انتخابی… Continue 23reading ن لیگ اور پی ٹی آئی میں خونی تصادم، قیمتی جانی نقصان ہوگیا

عمران خان کی حکومت بننے سے قبل ہی نواز شریف کے لگائے گئے بڑے صوبے کے گورنر کااستعفیٰ دینے کا فیصلہ ،یہ گورنر کون ہے؟جانئے

datetime 28  جولائی  2018

عمران خان کی حکومت بننے سے قبل ہی نواز شریف کے لگائے گئے بڑے صوبے کے گورنر کااستعفیٰ دینے کا فیصلہ ،یہ گورنر کون ہے؟جانئے

کوئٹہ (آن لائن) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی آئندہ 48 گھنٹے کے دوران اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھیجیں گے ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے بعد چاروں گورنرز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے آئندہ 48 گھنٹے کے دوران اپنا استعفیٰ ممنون حسین… Continue 23reading عمران خان کی حکومت بننے سے قبل ہی نواز شریف کے لگائے گئے بڑے صوبے کے گورنر کااستعفیٰ دینے کا فیصلہ ،یہ گورنر کون ہے؟جانئے

ۭوزارت اعلیٰ پنجاب ،مسلم لیگ ن کے فارورڈ بلاک سمیت آزاد نمائندوں کی حمایت کا دعویٰ،پرویز الٰہی نےکپتان اورشہباز شریف کو بڑا سرپرائز دے دیا، ایسا کام ہو گیا کہ پی ٹی آئی والے ہکا بکا رہ گئے

datetime 28  جولائی  2018

ۭوزارت اعلیٰ پنجاب ،مسلم لیگ ن کے فارورڈ بلاک سمیت آزاد نمائندوں کی حمایت کا دعویٰ،پرویز الٰہی نےکپتان اورشہباز شریف کو بڑا سرپرائز دے دیا، ایسا کام ہو گیا کہ پی ٹی آئی والے ہکا بکا رہ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے عمران خان سے بات ہو گی۔ مسلم لیگ ن کے فارورڈ بلاک سمیت آزاد منتخب نمائندوں سے رابطے میں ہوں۔ اچھے پلیٹ فارم فراہم کریں گے۔ شہباز شریف کے لئے پنجاب اتنا آسان نہیں۔ گزشتہ روز نجی… Continue 23reading ۭوزارت اعلیٰ پنجاب ،مسلم لیگ ن کے فارورڈ بلاک سمیت آزاد نمائندوں کی حمایت کا دعویٰ،پرویز الٰہی نےکپتان اورشہباز شریف کو بڑا سرپرائز دے دیا، ایسا کام ہو گیا کہ پی ٹی آئی والے ہکا بکا رہ گئے

چوہدری نثار اورپی ٹی آئی کے سرور خان گروپوں میں مسلح تصادم گولیوں کی بوچھاڑ، علاقہ میدان جنگ بن گیا، متعدد افراد زخمی

datetime 28  جولائی  2018

چوہدری نثار اورپی ٹی آئی کے سرور خان گروپوں میں مسلح تصادم گولیوں کی بوچھاڑ، علاقہ میدان جنگ بن گیا، متعدد افراد زخمی

راولپنڈی (آن لائن) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اور تحریک انصاف کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سرور خان کے گروپوں میں مسلح تصادم ‘ تین افراد زخمی ہسپتال منتقل جھگڑے کے باعث علاے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی کے نواحی علاقے چکری روڈ سہال اڈا کے قریب دو… Continue 23reading چوہدری نثار اورپی ٹی آئی کے سرور خان گروپوں میں مسلح تصادم گولیوں کی بوچھاڑ، علاقہ میدان جنگ بن گیا، متعدد افراد زخمی