الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے مخصوص نشستوں کا کوٹہ طے کردیا،تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں خواتین کی اتنی نشستیں ملیں گی کہ مسئلہ ہی حل ہوجائے گا،حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آگئے
اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے مخصوص نشستوں کا کوٹہ طے کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی ساڑھے 4 جنرل نشستوں پر ایک خاتون کی مخصوص نشست ملے گی، قومی اسمبلی کی 27 جنرل نشستوں پر ایک اقلیت کی نشست ملے گی۔ تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے مخصوص نشستوں کا کوٹہ طے کردیا،تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں خواتین کی اتنی نشستیں ملیں گی کہ مسئلہ ہی حل ہوجائے گا،حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آگئے