خیبرپختونخوا کی نئی حکومت، کس کو کیا عہدہ دیا جائے گا؟ وزیراعلیٰ کے بعد سینئر وزیر سمیت دیگر وزراء کے نام بھی سامنے آ گئے
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت نے خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے لیے مشاورت مکمل کر لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عاطف خان، شہرام ترکئی سینئر وزیر ہوں گے، ڈپٹی سپیکر کا عہدہ ایک خاتون ایم پی اے کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کے پی کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا کی نئی حکومت، کس کو کیا عہدہ دیا جائے گا؟ وزیراعلیٰ کے بعد سینئر وزیر سمیت دیگر وزراء کے نام بھی سامنے آ گئے







































