جماعت اسلامی کو ایم ایم اے میں شامل ہونا مہنگا پڑ گیا،مولانافضل الرحمان سب کچھ لے اُڑے،ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں میں جماعت کے کتنے امیدوار کامیاب ہوئے؟افسوسناک انکشافات
اسلام آباد(آئی این پی) متحدہ مجلس عمل کی مایوس کن کارکردگی کے باوجود قومی اسمبلی میں ملک بھر سے قومی اسمبلی کی 12، بلوچستان 9صوبہ خیبر پختون خوا سے 9،سندھ سے ایک اور پنجاب سے ایک سیٹ حاصل کرنے میں کامیاب ،ایم ایم اے کے تمام قائدین سیاسی دوڑ سے باہر ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading جماعت اسلامی کو ایم ایم اے میں شامل ہونا مہنگا پڑ گیا،مولانافضل الرحمان سب کچھ لے اُڑے،ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں میں جماعت کے کتنے امیدوار کامیاب ہوئے؟افسوسناک انکشافات