کیپٹن صفدر کے جیل پہنچتے ہی ان کیساتھ کیا سلوک کیا گیا جیل میں کس جگہ رکھا گیا ہے؟اڈیالہ جیل سے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کی اڈیالہ جیل میں موجیں،جیل میں اے کیٹگری مل گئی، بستر، ٹی وی ، اخبار ، اے سی اور پنکھے کی سہولت میسر، چار مشقتی بھی دے دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کو اڈیالہ جیل میں اے… Continue 23reading کیپٹن صفدر کے جیل پہنچتے ہی ان کیساتھ کیا سلوک کیا گیا جیل میں کس جگہ رکھا گیا ہے؟اڈیالہ جیل سے بڑی خبر آگئی