اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

قومی اسمبلی پہنچے سے قبل شہباز شریف کی امیدوں پر پانی پھر گیا آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 17  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین آصف علی زر داری نے مسلم لیگ (ن)کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کو ووٹ نہ دینے کے فیصلہ کے بعد لیگی وفد سے ملاقات سے بھی انکار کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل پاکستان مسلم لیگ (ن)کی جانب سے سابق صدر آصف علی زر داری سے ملاقات کیلئے رابطہ کیا گیا تو سابق صدر نے ملاقات کرنے سے صاف انکار کر دیا ۔رپورٹ کے مطابق (ن )لیگ کے چھ رکنی وفد نے آصف زرداری سے ملاقات کیلئے پیغام بھجوایا

جس پر سابق صدر نے انکار کر تے ہوئے جواب دیا کہ موجودہ حالات میں آپ کے ساتھ ملاقات کر سکتاہوں اور نہ ہی بات کر سکتاہوں ۔ ن لیگ نے تین بار آصف زرداری سے رابطہ کرنے کی کوشش اور کہا کہ آپ پارلیمنٹ یا بلاول ہائو س جہاں بھی چاہیں ملاقات کرلیں تاہم سابق صدر کی جانب سے انکار کے بعد (ن )لیگ نے مولانا فضل الرحما ن کو آصف زرداری سے ملاقات کیلئے بھجوایا گیا لیکن آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو بھی یہی جواب دیا کہ نہ تو وہ شہبازشریف کو بطور وزیراعظم ووٹ دے سکتے ہیں اور نہ ہی ملاقات کر سکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…