حلف اٹھانے سے قبل ہی پنجاب کابینہ کی وزارتوں میں ردوبدل ، راشدحفیظ سے ریونیوکی وزارت واپس،آصف نکئی کوکونسا عہدہ دیدیا گیا؟
لاہور(سی پی پی)پنجاب کابینہ کے حلف اٹھانے سے پہلے ہی وزارتوں میں ردوبدل کر دیا گیا جس کے مطابق راجہ راشدحفیظ سے ریونیوکی وزارت واپس لے لی گئی ہے اور انہیں حلف اٹھانے کے بعد وزارت دی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کابینہ میں وزارتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے سردارآصف نکئی کووزیرمواصلات کاقلمدان سونپ… Continue 23reading حلف اٹھانے سے قبل ہی پنجاب کابینہ کی وزارتوں میں ردوبدل ، راشدحفیظ سے ریونیوکی وزارت واپس،آصف نکئی کوکونسا عہدہ دیدیا گیا؟











































