میٹرو بس، اورنج لائن اور صاف پانی کمپنی سکینڈل، میں نے یہ سب کچھ شہباز شریف کے کہنے پر کیا، قومی خزانے کو بڑا نقصان پہنچانے والی اہم شخصیت کے سنسنی خیز انکشافات
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب صاف پانی کمپنی سکینڈل میں سابق سی ای او وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہو گئے، انہوں نے مہنگے ٹھیکے دینے کا ملبہ بھی شہبازشریف پرڈال دیا ، واضح رہے کہ احد چیمہ کے خلاف تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس منصوبوں سے متعلق اہم… Continue 23reading میٹرو بس، اورنج لائن اور صاف پانی کمپنی سکینڈل، میں نے یہ سب کچھ شہباز شریف کے کہنے پر کیا، قومی خزانے کو بڑا نقصان پہنچانے والی اہم شخصیت کے سنسنی خیز انکشافات