شہباز شریف کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ مریم نواز تھی ،نواز شریف کی تباہی کی ذمہ دار مریم نواز ہیں، عمران خان کے پاس اب صرف ایک ہی آپشن ہے، شیخ رشیدکے انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تباہی کی ذمہ داری مریم نواز ہیں،شہباز شریف کی انتخابی مہم کو نواز شریف کی مکمل حمایت حاصل تھی، مریم شہباز شریف کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ تھیں،عوام نے ووٹ کو عزت دو اور… Continue 23reading شہباز شریف کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ مریم نواز تھی ،نواز شریف کی تباہی کی ذمہ دار مریم نواز ہیں، عمران خان کے پاس اب صرف ایک ہی آپشن ہے، شیخ رشیدکے انکشافات