منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان سے ایک اور اہم سینیٹر کی ملاقات ، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر ہدایت اللہ نے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر ہدایت اللہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سینیٹر ہدایت اللہ

نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اورکہا کہ تحریک انصاف سے لوگوں کی بہت سے امیدیں وابسطہ ہیں۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ ہدایت اللہ کی شمولیت سے پی ٹی آئی مزید مضبوط ہوگئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…