قومی اسمبلی کے پانچ حلقوں سے انتخاب لڑنا عمران خان کو کتنے کروڑ میں پڑا؟انتخابی اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی گئیں،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے5 حلقوں کے انتخابی اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی گئیں،عمران خان نے کسی حلقے میں بھی 40 لاکھ سے زائد رقم خرچ نہیں کی،عمران خان کے پانچوں حلقوں میں مجموعی طور پر 2 کروڑ خرچ ہوئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک… Continue 23reading قومی اسمبلی کے پانچ حلقوں سے انتخاب لڑنا عمران خان کو کتنے کروڑ میں پڑا؟انتخابی اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی گئیں،حیرت انگیزانکشافات