خیبر پختونخوا کے مختلف سرکاری محکموں میں کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے بڑے سکینڈل،انکوائریوں کی منظوری دیدی گئی،افسوسناک انکشافات
پشاور(این این آئی)نیب خیبر پختونخوا نے مختلف سرکاری محکموں میں کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کی انکوائریوں کی منظوری دیدی،ضلع مہمند کی پولیٹیکل انتظامیہ ،نوشہرہ ڈسٹرکٹ انتظامیہ اورچارسدہ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے خلاف تحقیقات کی منظوری دی گئی ۔نیب کے پی ریجنل بورڈ کے اجلاس میں خیبر پختونخوا کے مختلف سرکاری محکموں کے… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے مختلف سرکاری محکموں میں کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے بڑے سکینڈل،انکوائریوں کی منظوری دیدی گئی،افسوسناک انکشافات