بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بیوروکریسی کی عالیشان رہائشگاہیں کہاں کہاں اور کتنے رقبے پر‘ کب نیلامی کروائی جائے گی؟کاؤنٹ ڈاؤن شروع، دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) بیوروکریسی کی عالیشان رہائشگاہیں کہاں کہاں اور کتنے رقبے پر‘ کب نیلامی کروائی جائے گی‘نئے افسر کتنے مرلے کے گھر میں رہیں گے‘ پنجاب حکومت نے محکمہ بلدیات کو مراسلہ جاری کر کے تفصیلات مانگ لیں‘مراسلہ کے مطابق اسٹیٹ افسروں نے بلدیات کمشنر آفس، ڈی سی آفس، میٹروپولیٹن کارپوریشن سمیت دیگر محکموں کے افسروں سے دو روز میں رپورٹ طلب کی ہے‘‘

عبدالعلیم خان سرکاری بنگلوں اور رہائش گاہوں کی مالیت سے متعلق رپورٹ پر بریفنگ وزیراعظم عمران خان کو دیں گے‘ تاہم سرکاری بنگلوں اور رہائش گاہوں کی نیلامی کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت ہی کرے گی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم کا حصہ بننے کیلئے سیکریٹری بلدیات عارف انوار بلوچ سے افسروں کے زیراستعمال عالیشان رہائش گاہوں اور ریسٹ ہاوسز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ پنجاب حکومت نے 10 مرلہ سے 5 کنال یا اس سے زائد کی رہائش گاہوں کا تخمینہ لگانیکی ہدایت کردی۔ حقائق پر مبنی کوائف کا سرٹیفکیٹ سیکشن آفیسر سٹیٹ کوجمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔سیکرٹری بلدیات سرکاری افسران کے زیر استعمال بنگلوں اور رہائش گاہوں کی رپورٹ سینئر صوبائی وزیر کو پیش کریں گے عبدالعلیم خان سرکاری بنگلوں اور رہائش گاہوں کی مالیت سے متعلق رپورٹ پر بریفنگ وزیراعظم عمران خان کو دیں گے‘ تاہم سرکاری بنگلوں اور رہائش گاہوں کی نیلامی کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت ہی کرے گی۔ بیوروکریسی کی عالیشان رہائشگاہیں کہاں کہاں اور کتنے رقبے پر‘ کب نیلامی کروائی جائے گی‘نئے افسر کتنے مرلے کے گھر میں رہیں گے‘ پنجاب حکومت نے محکمہ بلدیات کو مراسلہ جاری کر کے تفصیلات مانگ لیں‘مراسلہ کے مطابق اسٹیٹ افسروں نے بلدیات کمشنر آفس، ڈی سی آفس، میٹروپولیٹن کارپوریشن سمیت دیگر محکموں کے افسروں سے دو روز میں رپورٹ طلب کی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…