منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

نومنتخب صدر عارف علوی کی تقریب حلف برداری ‘ شہبازشریف شریک نہیں ہوئے لیکن (ن) لیگ کے اہم رہنما نے شریک ہوکر سب کو حیران کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) نومنتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی تقریب حلف برداری میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے سینئر لیگی رہنما اور سابق گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب عباسی نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کی تقریب حلف برداری

میں شرکت سے معذرت کی تھی جس پر گزشتہ رات ڈاکٹر عارف علوی نے خود پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو فون کرکے شرکت کی دعوت دی جس پر شہباز شریف نے سردار مہتاب عباسی کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے بھیجا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…