پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا، متفقہ سپیکرکے انتخاب کے معاملے پر بھی بات چیت، سینئر ترین رکن اسمبلی کا نام دے دیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملکی اور قومی مفاد کیلئے قانون سازی کی حمایت کریں گے ، سب کو پارلیمنٹ میں آکر اپنا کردارادا کرنا چاہیے ۔ وہ اتوار کو پاکستان تحریک انصاف اور(ن) لیگ کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا، متفقہ سپیکرکے انتخاب کے معاملے پر بھی بات چیت، سینئر ترین رکن اسمبلی کا نام دے دیا