خطرے کی گھنٹی بج گئی،محکمہ موسمیات نے انتہائی خطرناک الرٹ جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں کیلئے خشک سالی الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معمول سے کم بارش ہونے کے باعث سندھ کے مختلف حصے معتدل سے شدید خشک سالی کی لپیٹ میں ہیں،سندھ کے انتہائی متاثرہ علاقوں میں تھرپارکر، مٹیاری، جیکب آباد، حید آباد،… Continue 23reading خطرے کی گھنٹی بج گئی،محکمہ موسمیات نے انتہائی خطرناک الرٹ جاری کردیا











































