تحریک انصاف کے کس رہنما نے عمران خان سے صدر پاکستان کا عہدہ مانگ لیا؟سینئر صحافی نے اہم انکشاف کردیا
اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک)معروف صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ نعیم الحق عمران خان سے کہہ رہے ہیں کہ مجھے صدر بنا دیں۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کہتے ہیں کہ ویسے تو عمران… Continue 23reading تحریک انصاف کے کس رہنما نے عمران خان سے صدر پاکستان کا عہدہ مانگ لیا؟سینئر صحافی نے اہم انکشاف کردیا