ہم پاکستان سے اب یہ چاہتے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں کس خواہش کا اظہار کیا؟
واشنگٹن (آن لائن) وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، جس میں پاک امریکا دوطرفہ تعلقات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی امریکا کے دورے پرگئے ہوئے ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے… Continue 23reading ہم پاکستان سے اب یہ چاہتے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں کس خواہش کا اظہار کیا؟











































