پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بینک اکاؤنٹ رکھنے والوں کے ہوش ہی اُڑ گئے، اب بینکوں میں اپنا پیسہ رکھنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟ حکومت کا دھماکہ خیز اقدام، کھلبلی مچ گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کے ہوش ہی اڑا دیے، تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بینکوں کے لیے کریڈٹ کارڈ و ڈیبٹ کارڈزکے ذریعے دو لاکھ روپے ماہانہ کی ادائیگیاں کرنے والے، دس لاکھ روپے ماہانہ سے زائد رقم نکلوانے والے اور ماہانہ ایک کروڑ روپے یا اس سے زیادہ رقم جمع کرانے والے

اکاؤنٹس ہولڈرزکی تفصیلات کی فراہمی کو لازمی قرار دے دیا ہے، اس کے علاوہ ایف بی آر کو ٹیکس چوری میں ملوث امیر لوگوں کا سراغ لگانے کے لیے نادرا کے ڈیٹا تک رسائی بھی دے دی گئی ہے۔ گزشتہ روز ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس سرکلر نمبر 3 جاری کیا گیا، جس میں فنانس ایکٹ کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کی جانے والی اہم ترامیم بارے وضاحت کی گئی ہے، ایف بی آر کی طرف سے یہ وضاحتی سرکلر بجٹ کے ساڑھے تین ماہ کے بعد جاری کیا گیا ہے اس کے علاوہ وضاحتی سرکلر کا اجرا ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب حکومت نظرثانی شدہ بجٹ پیش کرنے والی ہے،ایف بی آر کی طرف سے جاری کردہ وضاحتی انکم ٹیکس سرکلر میں بتایا گیا کہ بینکوں کو پچاس ہزار روپے سے زائد یومیہ کی مد میں ماہانہ 10لاکھ روپے یا اس سے زیادہ رقم نکلوانے والوں کی فہرست فراہم کرنا ہوگی۔  ایف بی آر نے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کے ہوش ہی اڑا دیے، تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بینکوں کے لیے کریڈٹ کارڈ و ڈیبٹ کارڈزکے ذریعے دو لاکھ روپے ماہانہ کی ادائیگیاں کرنے والے، دس لاکھ روپے ماہانہ سے زائد رقم نکلوانے والے اور ماہانہ ایک کروڑ روپے یا اس سے زیادہ رقم جمع کرانے والے اکاؤنٹس ہولڈرزکی تفصیلات کی فراہمی کو لازمی قرار دے دیا ہے، اس کے علاوہ ایف بی آر کو ٹیکس چوری میں ملوث امیر لوگوں کا سراغ لگانے کے لیے نادرا کے ڈیٹا تک رسائی بھی دے دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…