جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں پہلی بار ڈرون طیارے کے ذریعے گھروں پرپیزا کی ڈیلوری شروع، کردی گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)ایک معروف کمپنی نے ڈرون کے ذریعے گھر پر پیزا کی ڈیلیوری شروع کی ہے ٗکمپنی کی ویب سائٹ پر دو ہفتے پہلے اس سروس کے آغاز کی خوش خبری سنائی گئی تھی ۔کمپنی نے اس سلسلے میں ایک مقابلے کا بھی اہتمام کیا جس میں جیتنے والے کو پہلی بار

ڈرون سسٹم کے ذریعے پیزا ڈیلیور کیا گیا۔ڈرون سروس کے ذریعے پیزا کی ڈیلیوری کی سہولت پاکستان کے منتخب شہروں میں کمپنی کی منتخب برانچوں میں دستیاب ہے ۔یہ پہلی بار ہے کہ پاکستان میں کسی پیزا کمپنی نے ڈرون کے ذریعے پیزا کی ڈیلیوری کا آغاز کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…