پی ٹی آئی اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے تو انہیں کیا کرنا ہوگا؟عمران خان کو بتا دیا گیا
اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما و سینٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے تو ان کو الزامات اور گالی کی سیاست کو ختم کرنا ہوگا قوم کی حالت بدلنے میں اگر پی ٹی آئی نے کردار ادا کیا تو ہم ان کا… Continue 23reading پی ٹی آئی اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے تو انہیں کیا کرنا ہوگا؟عمران خان کو بتا دیا گیا