جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے رہنما ولید اقبال قومی اسمبلی کے بعدسینیٹ کے ضمنی الیکشن سے بھی آؤٹ ہو گئے،ان کو انکارکیوں کیاگیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال سینیٹ کے ضمنی الیکشن سے بھی آؤٹ ہو گئے ہیں، پی ٹی آئی کی قیادت کے فیصلے کی روشنی میں ولید اقبال نے سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن لڑنے کے حوالے سے جو درخواست دائر کی تھی وہ بھی واپس لے لی ہے جبکہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے

لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 کے ضمنی الیکشن میں ولید اقبال کو الیکشن سے آؤٹ کرتے ہوئے ایک خفیہ سروے کے نتائج کی روشنی میں اس حلقے سے ہمایوں اختر عبدالرحمان کو پارٹی کا امیدوار نامزد کر دیا ہے، واضح رہے کہ سینیٹ میں چوہدری سرور کے گورنر پنجاب بننے کے بعد انکی نشست خالی ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…