پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

محرم الحرام،9 اضلاع کو انتہائی حساس قرار دیدیاگیا،جلوسوں کے روٹس پر آنیوالی ہرایمبولینس ، سبیل اور نیاز کے کھانے کی بھی چیکنگ کا حکم

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور( آن لائن )محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے 9 اضلاع کو انتہائی حساس قراردیتے ہوئے جلوسوں کے روٹس پر آنیوالی ہرایمبولینس کی مناسب چیکنگ کا حکم دے دیا۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب کے 9 انتہائی حساس اضلاع میں بہاولپور، ڈی جی خان ،ملتان،ساہیوال،فیصل آباد ،لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا اور راولپنڈی شامل ہیں جبکہ پنجاب میں 36ہزار 638مجالس میں سے 3ہزار 286 کو بھی انتہائی حساس

قراردیا گیا ہے ۔محکمہ داخلہ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جانے کے ساتھ ساتھ 9ہزار 482 ماتمی جلوسوں میں سے ایک ہزار259 کوانتہائی حساس قراردیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ جلوسوں کے روٹس پر آنیوالی ہرایمبولینس کی مناسب چیکنگ کا حکم دینے کے ساتھ محرم کی مجالس اور جلوسوں میں سبیل اور نیاز کے کھانے کی چیکنگ کابھی حکم دیا گیا ہے ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…