نومنتخب وزیر اعظم عمران خان ن لیگ کے احتجاج کے باعث مشتعل،پہلے سے لکھی تقریر نہ پڑھ سکے،کیا اعلان کرنیوالے تھے جو نہیں کیا؟حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں نومنتخب وزیر اعظم عمران خان احتجاج کے باعث پہلے سے لکھی تقریر نہ پڑھ سکے، عمران خان نے انتخابی مہم اور احتجاج کے دوران کی گئی جارحانہ تقاریرکو دھرادیا۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں کے اجلاس میں نئے وزیر اعظم کا انتخاب کیا گیا۔اس موقع پر مسلم لیگ… Continue 23reading نومنتخب وزیر اعظم عمران خان ن لیگ کے احتجاج کے باعث مشتعل،پہلے سے لکھی تقریر نہ پڑھ سکے،کیا اعلان کرنیوالے تھے جو نہیں کیا؟حیرت انگیزانکشافات