عمران خان بھی بلاول بھٹو کے خطاب سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے، تقریر ختم ہونے کے بعد ردعمل نے سب کو حیران کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں اپنا پہلا خطاب کیا، بلاول بھٹو کے خطاب نے عمران خان کا دل بھی موہ لیا۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں سب سے پہلے نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے خطاب کیا لیکن ن لیگ نے اس موقع پر اپنا احتجاج… Continue 23reading عمران خان بھی بلاول بھٹو کے خطاب سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے، تقریر ختم ہونے کے بعد ردعمل نے سب کو حیران کر دیا