سندھ اسمبلی کی لائن اپ مکمل،پیپلزپارٹی اکیلے ہی بڑی اکثریت کے ساتھ صوبے میں تیسری باری لینے اورحکومت سازی کی ہیٹ ٹرک کیلئے تیارہوگئی،مکمل نتائج سامنے آگئے
کراچی (این این آئی) پیپلزپارٹی سندھ اسمبلی کی 74 نشستوں کے ساتھ صوبے میں تیسری باری لینے اورحکومت سازی کی ہیٹ ٹرک کے لیے تیارہوگئی۔ سندھ اسمبلی کی 130 جنرل نشستوں کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کو 74نشستوں پر برتری حاصل ہے جس کے بعد پیپلزپارٹی صوبے کی سب سے… Continue 23reading سندھ اسمبلی کی لائن اپ مکمل،پیپلزپارٹی اکیلے ہی بڑی اکثریت کے ساتھ صوبے میں تیسری باری لینے اورحکومت سازی کی ہیٹ ٹرک کیلئے تیارہوگئی،مکمل نتائج سامنے آگئے