نیب کو شکست، عدالت نے شریف خاندان کے حق میں فیصلہ دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں لندن فلیٹس ریفرنس کے فیصلے کیخلاف شریف خاندان کی درخواست پر نیب کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے سزا کی معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور، دوران سماعت جسٹس اطہر من اللہ کے چبھتے سوالات نے نیب پراسیکیوٹر کا حلق خشک کر دیا، بار بار نئی تاریخ کی استدعا،… Continue 23reading نیب کو شکست، عدالت نے شریف خاندان کے حق میں فیصلہ دیدیا