’’اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ٹینکیاں فُل کروالیں‘‘ پیر سے پٹرول نہیں ملےگاکیونکہ۔۔پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

20  اکتوبر‬‮  2018

کراچی(نیوز ڈیسک) آئل ٹینکر مالکان نے 48گھنٹوں کا الٹی میٹم دیتے ہوئے  پیر سے تیل کی سپلائی بند کردی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطا بق پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں ایک بار پھر پیٹرول کی قلت کا اندیشہ ہے۔آئل ٹینکر اونر ایسوسی ایشن کے رہنما شمس شاہوانی کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت کے سامنے بارہا اپنے مطالبات رکھے اور بتایا کہ پرانے ماڈل کے آئل ٹینکرز پر پابندی

معاشی قتل کے مترادف ہے، 2010 ماڈل کی گاڑیوں کی شرط سے آئل ٹینکرز مالکان اور کارکنوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوجائیں گے،  حکومت کی جانب سے ہمیں 10 دن میں پابندی ہٹانے کی یقین دہانی بھی کرائی تھی، لیکن 10 دن گزر جانے کے باجود ہمارے مسائل جوں کے توں ہی ہیں، اس لئے فیصلہ کیا ہے کہ غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کی جارہی ہے اور ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بند کردی جائے گی اور اس دوران جیٹ فیول سپلائی بھی معطل رہے گی۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…