قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کون ہوگا؟فیصلہ ہوگیا، سپیکر اسد قیصر کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کے اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے کا اعلان کر دیا جسکا قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ نے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔پیر کو ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی قواعد و ضوابط2007کے رول39کے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کون ہوگا؟فیصلہ ہوگیا، سپیکر اسد قیصر کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا