پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا بحال کر دیا
پشاور (این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا بحال کر دیا۔بدھ کو پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس سید ارشدعلی نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف دائر درخواستوں پر… Continue 23reading پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا بحال کر دیا