پیپلز پارٹی نے سنٹرل پنجاب سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے سنٹرل پنجاب سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 سے راجہ عمران اشرف،این اے 47 سے سید سبط الحیدر بخاری ، حلقہ این اے48 سے چودھری اسد پرویز امیدوار ہوں گے ۔ راولپنڈی ڈویژن… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے سنٹرل پنجاب سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا