پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے والے 11 رہنمائوں کو مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ مل گئے
لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف سے سیاسی راستے جدا کرکے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے والے 11سیاسی رہنمائوں کو (ن) لیگ کے ٹکٹ مل گئے۔فیصل آباد سے راجہ ریاض، جہلم سے فرخ الطاف کو مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ مل گیا، ریاض مزاری راجن پور، سید مبین رحیم یار خان سے ٹکٹ… Continue 23reading پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے والے 11 رہنمائوں کو مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ مل گئے