راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر نامعلوم شخص فرار
راولپنڈی(این این آئی)نامعلوم شخص سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر فرار ہوگیا۔راول پنڈی میں این اے 55 کے آر او احد ڈوگر کے اسٹاف سے فائل چھین کر مشکوک شخص فرار ہوا۔وکیل احمد راجہ ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ہم نے مکمل فائل آر او احد ڈوگر کے اسٹاف ممبر وحید کو… Continue 23reading راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر نامعلوم شخص فرار