سردی سے بچنے کے لیے لگائی آگ سے چھت گر گئی، چار افراد جاں بحق ، چار زخمی
حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد کے علاقے رامکے چٹھہ میں سردی سے بچنے کے لیے لگائی آگ سے چھت گر گئی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو… Continue 23reading سردی سے بچنے کے لیے لگائی آگ سے چھت گر گئی، چار افراد جاں بحق ، چار زخمی