رہنما پی ٹی آئی ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار
پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ایمان طاہر کو پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ایمان طاہر راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ آئی تھی، ایمان طاہر کی پشاور ہائی کورٹ نے آج صبح راہداری ضمانت منظور کی تھی۔ تحریری حکم نا ملنے پر وہ ہائی کورٹ سے باہر… Continue 23reading رہنما پی ٹی آئی ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار