پی ٹی آئی دور حکومت کی پالیسی میں ترمیم، اہم تعیناتیوں میں عمر کی شرط ختم کرنے کی سمری تیار
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اہم تعیناتیوں کے لیے تحریک انصاف کے دور حکومت کی پالیسی میں ترامیم کرنیکافیصلہ کرتے ہوئے 65 سال تک کی عمر کی حد ختم کرنے کی سمری تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے لیے عمر کی بالائی حد 65 سال کی شرط… Continue 23reading پی ٹی آئی دور حکومت کی پالیسی میں ترمیم، اہم تعیناتیوں میں عمر کی شرط ختم کرنے کی سمری تیار








































