اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا جائزہ لینے کیلئے الیکشن کمیشن کا وفد برازیل پہنچ گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی) انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے کا جائزہ لینے کیلئے الیکشن کمیشن کا وفد برازیل پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا جائزہ لینے کیلئے الیکشن کمیشن کا وفد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی قیادت میں برازیل پہنچ گیا۔ای سی پی وفد میں صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز چوہان، ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)خضر عزیز اور ندیم زبیر شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق برازیل اور بھارت ای وی ایم کا استعمال طویل عرصے سے کررہے ہیں، 2023 میں ای سی پی ٹیم کو دورہ برازیل کی منظوری دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کی مصروفیات کے باعث 2مرتبہ دورہ برازیل ملتوی ہوا تھا۔ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا پائلٹ پراجیکٹ کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…